چین نے تھیان پھنگ-3 سیٹلائٹ روانہ کر دیا

چین، شمالی صوبے شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ تھیان پھنگ۔ 3 سیٹلائٹ کو لیکر روانہ ہورہا ہے۔ (شِنہوا)

تائی یوآن (شِنہوا) چین نے شمالی صوبے شنشی میں واقع تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ نے تھیان پھنگ -3 سیٹلائٹ کو لیکر منگل کی صبح 8 بجکر 10 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری جو کہ کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

یہ خلائی ماحول کے سروے اور مدار کے پیشن گوئی ماڈل میں اصلاح جیسی خدمات فراہم کرے گا۔

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں