ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 142 پاکستانی تفتان کے راستے ایران سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
حکام کے مطابق ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالبعلم ہیں۔
گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔


