بدھ, جون 18, 2025
ہومEnertainmentازدواجی زندگی میں ضد نہیں، لچک ضروری ہے، فضیلہ قاضی

ازدواجی زندگی میں ضد نہیں، لچک ضروری ہے، فضیلہ قاضی

کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان جوڑوں کیلئے ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے سے متعلق قیمتی مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر رشتے میں می ٹائم یعنی ذاتی وقت بہت ضروری ہوتا ہے، اگر میاں بیوی ایک دوسرے کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ خود کو بھی وقت دیں تو رشتہ زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔

نجی ٹی ویپرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محبت کا مطلب ہے ایک دوسرے کو جگہ دینا، ہم جڑواں نہیں ہیں کہ ہر کام ایک جیسا کریں، ہم دو مختلف پس منظر سے آئے افراد ہیں اور ہم نے ایک دوسرے کو سمجھ کر اپنے آپ کو بدلا، ازدواجی زندگی میں لچک ضروری ہے، ضد نہیں اور صرف خود کو اہم سمجھنا ٹھیک نہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!