فوجیان چین کی جدیدیت میں قائدانہ کردار ادا کرے، چینی صدر

چین، چینی صدر  شی جن پھنگ جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ ژو کی کاؤنٹی ڈونگ شان  کے اوجیاؤ گاؤں کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

شیامن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ فوجیان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ترقیاتی اہداف سے متعلق پرعزم رہتے ہوئے ملک کی جدیدیت کی مہم میں قائدانہ کردار ادا کرے۔

ان خیالات کا اظہار کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے ساحلی صوبے کے معائنہ دورے میں کیا۔

چین، چینی صدر  شی جن پھنگ جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ ژو کی کاؤنٹی ڈونگ شان  کے گاؤں اوجیاؤ میں خشک سمندری غذا کی فروخت اور ماہی گیری سے متعلق آگاہی حاصل کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین، چینی صدر شی جن پھنگ جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ ژو کی کاؤنٹی ڈونگ شان کے گاؤں اوجیاؤ کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین، چینی صدر شی جن پھنگ جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ ژو کی کاؤنٹی ڈونگ شان کے گاؤں اوجیاؤ کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین، چینی صدر  شی جن پھنگ جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ ژو کی کاؤنٹی ڈونگ شان کے گو وین چھانگ یادگاری ہال کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں