جمعرات, فروری 12, 2026
ہومانٹرنیشنلاسی صورت زبان کھولوں گی جب ٹرمپ معافی کا اعلان کردے، گزلین...

اسی صورت زبان کھولوں گی جب ٹرمپ معافی کا اعلان کردے، گزلین میکسویل

کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازدان دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ ان کیلئے معافی کا اعلان کردے، صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل کو 2021میں سزا سنائی گئی تھی۔

گزلین میکسویل پر ایسپٹین کیساتھ ملکر جنسی مقاصد کیلئے کم عمر لڑکیوں کی انسانی سمگلنگ کا جرم ثابت ہوگیا تھا، وہ ٹیکساس کی جیل میں سزا کاٹ رہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!