جمعرات, فروری 12, 2026
ہومتازہ ترینموڈیز نے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کردی

موڈیز نے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کردی

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کردی۔

موڈیز کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی تاہم بحالی کی رفتار سست ہے۔

رپورٹ میں حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئندہ 12 سے 18ماہ میں بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بلند شرح سود اور کریڈٹ رسک دباؤ برقرار ہے، موڈیز کے مطابق 2026ء میں پاکستان کی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے تاہم بیرونی فنانسنگ و مہنگائی سے متعلق خدشات بدستور موجود ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!