چین پاکستان کے ساتھ مل کر بنیادی مفادات کیلئے ایک دوسرے کی حمایت کے لیے تیار ہے، چینی وزیر اعظم

چینی وزیراعظم لی چھیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکن ریاستوں کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔(شِنہوا)

اسلام آباد (شِنہوا) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھنے اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلق معاملات پر مضبوط حمایت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ان خیالات کا اظہار لی چھیانگ نے منگل کے روز پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ساتھ مذاکرات کے دوران کیا۔

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں