اتوار, فروری 8, 2026
ہومپاکستاناسلام آباد خود کش دھماکہ، ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

اسلام آباد خود کش دھماکہ، ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد خود کش دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار کرلئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹلیجنس کو بروئے کار لاتے ہوئے سیکیورٹی اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں کارروائیوں کے دوران خود کش حملہ آور کے سہولت کاروں کو حراست میں لیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ہونیوالوں میں خود کش حملے کا داعش سے تعلق رکھنے والا افغانی ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!