ہفتہ, فروری 7, 2026
ہومپاکستاناڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش...

اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی

اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔

جمعہ کو سماعت کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کرایا گیا ہے، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو جیل رولز کے مطابق میڈیکل کی تمام سہولتیں دی جارہی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!