بدھ, فروری 4, 2026
ہومUncategorizedسیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں ٹرین، موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی...

سیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں ٹرین، موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل رہی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چھوتے روز بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل ہے۔

حکام کے مطابق ٹرین سروس اگلے چند روز تک معطل رہے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!