جمعہ, جنوری 30, 2026
ہومتازہ ترینچین چاہے کتنی بھی ترقی کیوں نہ کرے، دیگر ممالک کے لئے...

چین چاہے کتنی بھی ترقی کیوں نہ کرے، دیگر ممالک کے لئے کبھی بھی خطرہ نہیں بنے گا، چینی صدر

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کبھی بھی دیگر ممالک کے لئے خطرہ نہیں بنے گا، چاہے یہ کتنی بھی ترقی اور ارتقا کیوں نہ کرے۔

بیجنگ میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر سے ملاقات کے دوران شی نے پر امن ترقی کے لئے چین کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ چین نے نہ کبھی جنگ کا آغاز کیا ہے اور نہ ہی کسی غیر ملکی سرزمین کے ایک انچ پر قبضہ کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!