جمعہ, جنوری 30, 2026
ہومتازہ ترینپاک آسٹریلیا سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں رمیز راجہ، عامر سہیل، بازید خان، عروج ممتاز اور آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر سائمن کیٹچ شامل ہیں جبکہ زینب عباس پی سی بی کے پچ سائیڈ سٹوڈیو کی میزبان ہونگی۔

سیریز کی ہائی ڈیفینیشن کوریج 28 کیمروں سے کی جائیگی، براڈکاسٹ میں بگی کیم، ہاک آئی اور الٹرا ایج ٹیکنالوجی شامل ہیں جبکہ ڈی آر ایس ٹیکنالوجی تمام میچز میں دستیاب ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!