جمعہ, جنوری 30, 2026
ہومپاکستانبلدیاتی انتخابات بارے صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواستیں، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

بلدیاتی انتخابات بارے صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواستیں، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات بارے صدارتی آرڈیننس اور التوا کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔

منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستوں پر سماعت ہونا تھی تاہم جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی۔

کیس کی آئندہ سماعت کی تاریخ رجسٹرار آفس مقرر کرے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!