منگل, جنوری 27, 2026
ہومپاکستانشادی سے متعلق بل کی منظوری آئین اور سنت کیخلاف ہے، مولانا...

شادی سے متعلق بل کی منظوری آئین اور سنت کیخلاف ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

سیکرٹری جنرل جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس کرانا آئین و سنت کیخلاف، بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔

جاری بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں کہا گیا ہے کہ قران و سنت کیخلاف کوئی قانون سازی نہیں ہوسکتی مگر حکومت کا شادی سے متعلق بل آئین اور سنت کیخلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون کے پاس ہونے کے بعد بچوں کو سمجھانے کیلئے ڈانٹنا ڈپٹ قابل جرم ہوگا، بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!