جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومپاکستانقومی اسمبلی اجلاس، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی اجلاس، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد، نوٹیفکیشن جاری

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

سپیکر نے اجلاس کے آغاز میں کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کیلئے اپنے چیمبر میں بلا لیا۔

بعدازاں سپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن چیئرمین پی ٹی آئی و رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر کے سپرد کردیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!