اتوار, جنوری 11, 2026
ہومانٹرنیشنلگرین لینڈ پر حملے سے روس امریکا کشیدگی بڑھنے کا خدشہ، جرمن...

گرین لینڈ پر حملے سے روس امریکا کشیدگی بڑھنے کا خدشہ، جرمن سفارتکار

سابق جرمن سفارتکار ایڈمنڈ ڈک وٹز نے پیشگوئی کی ہے کہ عالمی طاقتوں میں نئی تقسیم ہونیوالی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں سابق سابق سفارتکار نے ٹرمپ کو گرین لینڈ پر حملے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی کارروائیوں سے روس اور امریکا میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

انکا کہنا تھا کہ امریکا گرین لینڈ پر حملہ کرتا ہے تو صورتحال شدت اختیار کر جائیگی، گرین لینڈ پر امریکی کارروائی نیٹو میں تنازع پیدا کر سکتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!