ہفتہ, جنوری 10, 2026
ہومپاکستانپی آئی اے کا لاہور سے بھی لندن کیلئے فضائی آپریشن شروع...

پی آئی اے کا لاہور سے بھی لندن کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے لاہور سے بھی لندن کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 30 مارچ کو پہلی پرواز پی کے 757 لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور سے لندن کیلئے پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔

ترجمان کے مطابق لندن پی آئی اے کے نیٹ ورک کے ابتدائی عالمی روٹس میں شامل ہے، ان پروازوں کی شروعات کے بعد برطانیہ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں کی ہفتہ وار تعداد 7 ہوجائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!