اتوار, جنوری 11, 2026
ہومتازہ ترینبھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...

بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے خط کا تفصیلی جواب دیدیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے خط کا تفصیلی جواب دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے اٹھائے گئے تمام سوالات کا شواہد کیساتھ جواب دیا ہے اور حکومتی موقف و بیانات کو بھی شواہد کیساتھ پیش کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بی سی بی نے ٹیم کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات اور حکومتی پالیسی کو دہرایا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!