جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومپاکستانچترال، روسی شکاری کا 68ہزار ڈالرز کے عوض کشمیری مارخور کا شکار

چترال، روسی شکاری کا 68ہزار ڈالرز کے عوض کشمیری مارخور کا شکار

چترال کے علاقے گہریت گول میں روسی شکاری نے 68 ہزار ڈالرز کے عوض کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت نان ایکسپورٹیبل کوٹے پر کیا گیا ہے، شکار مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ہنٹنگ پروگرام کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ و مقامی آبادی کو معاشی فوائد دینا ہے، پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!