اسلام آباد، تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس کا آغاز ملتوی کر دیا گیا۔
ڈی ایس ریلویز کے مطابق فریٹ ٹرین سروس کا آغاز سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جیسے ہی سیکیورٹی کلیئرنس ملے گی سروس شروع کردی جائے گی۔