الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔
منگل کو الیکشن ٹربیونل نے کے جج رانا زاہد محمود نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کیخلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن ٹریبونل نے یاسمین راشد کی درخواست خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔


