جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومپاکستانپاکستان کا سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان کا سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مرحومہ کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی دعاء کی۔

وزیر خارجہ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعاء کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی خالدہ ضیاء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!