منگل, دسمبر 30, 2025
ہومپاکستانرجب بٹ پر وکلاء کا تشدد، وزیر داخلہ سندھ کا اظہار افسوس

رجب بٹ پر وکلاء کا تشدد، وزیر داخلہ سندھ کا اظہار افسوس

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضیاء لنجار نے کہا کہ سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ قابل افسوس ہے، عدالت میں جو ہوا ہے وہ وکیل کا کام نہیں، وہاں کورٹ پولیس موجود تھی۔

انہوں نے کہا کہ کورٹ پولیس ملزمان کو پیش کرنے اور لے جانے کیلئے ہوتی ہے، معاملے پر چیف جسٹس سے بات کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!