پیر, دسمبر 29, 2025
ہومتازہ ترینچین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں پہلے 11 ماہ کے...

چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں پہلے 11 ماہ کے دوران 0.1 فیصد اضافہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں 2025 کے پہلے 11 ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے مطابق مجموعی شرح نمو اگست کے بعد سے مسلسل 4 ماہ تک مثبت رہی ہے۔

این بی ایس نے بتایا کہ سالانہ کم از کم 2 کروڑ یوآن (تقریباً 28 لاکھ امریکی ڈالر) مرکزی کاروباری آمدن کی حامل صنعتی کمپنیوں کا مشترکہ منافع جنوری سے نومبر کے عرصے کے دوران تقریباً 66.3 کھرب یوآن تک پہنچ گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!