اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومپاکستانمزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، پاکستان ملٹری اکیڈمی کے...

مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

یوم ولادت قائداعظم کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسین چودھری (ہلال امتیاز ) مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مزار قائد پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور قائد اعظم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے بابائے قوم کو سلامی پیش کی۔

اس موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!