پیر, جنوری 12, 2026
ہومپاکستانوزیراعلیٰ کو صوبہ سے دہشتگردی خاتمے کیلئے آپریشن کی حمایت کرنی چاہئے،...

وزیراعلیٰ کو صوبہ سے دہشتگردی خاتمے کیلئے آپریشن کی حمایت کرنی چاہئے، گورنر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن کی حمایت کرنی چاہئے، صوبے میں امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی اور معاشی سرگرمیاں بھی فروغ پائیں گی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ بشری بی بی کیسے غیر سیاسی ہوسکتی ہیں؟، ڈی چوک ریلی میں کون تھا؟، کیا وہ خیبر پختونخوا کے ٹھیکوں میں ملوث نہیں تھیں؟۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!