بدھ, دسمبر 17, 2025
ہومپاکستاناوگرا نے رواں ماہ کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں...

اوگرا نے رواں ماہ کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا نے رواں ماہ کیلئے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی)کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 11.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 5.90 فیصد کمی کی گئی ہے۔

جس کے بعد نئی قیمت 10.77 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو طے کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!