پیر, جنوری 12, 2026
ہومتازہ ترینچین میں عمارت میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

چین میں عمارت میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

تائی یوآن(شِنہوا)چین کے شمالی صوبے شنشی کے شہر لن فن میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

یاؤ دو کے محکمہ اطلاعات کے مطابق آگ یاؤ دو ضلع میں بدھ کی رات تقریباً 8 بجے لگی اور 6 گھنٹے بعد اس پر قابو پایا جا سکا۔ حادثے میں عمارت کی دوسری منزل پر انٹرنیٹ کیفے میں موجود 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!