پیر, مئی 26, 2025
ہومEnertainment میں ایک وقت میں ایک پروجیکٹ پر کام کو ترجیح دیتی ہوں،اداکارہ...

 میں ایک وقت میں ایک پروجیکٹ پر کام کو ترجیح دیتی ہوں،اداکارہ ماہرہ خان

 نیویارک: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی اس بنیاد پر فیصلہ نہیں کیا کہ کوئی پروجیکٹ ہٹ ہوگا یا فلاپ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا میں اب بھی ایک وقت میں ایک پروجیکٹ کو منتخب کرنے کو ترجیح دیتی ہوں اور اس میں اپنی تمام تر توانائیاں لگاتی ہوں، جب مجھے پنجاب نہیں جاوں گی کی پیشکش کی گئی تو میں پہلے ہی ورنہ پر کام کر رہی تھی، میرے لیے ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ پروجیکٹس کرنا مشکل ہے۔

ماہرہ نے مزید بتایا کہ وہ ماضی میں بھی واسع چوہدری کے ڈراموں کو ٹھکرا چکی ہیں لیکن اس بار ڈائریکٹر ندیم بیگ تھے جنہوں نے انہیں لو گرو سائن کرنے پر راضی کیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!