اتوار, مئی 25, 2025
ہومLatestصدر مملکت کی کنچن جنگا چوٹی سر کرنے پر نائلہ کیانی کو...

صدر مملکت کی کنچن جنگا چوٹی سر کرنے پر نائلہ کیانی کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ جاری بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں جو مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

صدر نے نائلہ کیانی کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوہ پیمائی شعبے میں پاکستانی خواتین کی شمولیت خوش آئند ہے ۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!