اتوار, مئی 25, 2025
ہومLatestمودی کی جنگی ذہنیت ، بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری 96.5...

مودی کی جنگی ذہنیت ، بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری 96.5 فیصد کم ہوگئی

نئی دہلی: نریندر مودی کی جنگی ذہنیت کے باعث بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری 96.5 فیصد تک کم ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال بھارت کو 10بلین ڈالرز تک کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوئی تھی، جبکہ رواں مالی سال کے دوران یہ رقم محض 353 ملین ڈالرز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق یہ کمی صرف عددی گراوٹ نہیں بلکہ بھارت کی عالمی پالیسیوں پر عدم اعتماد کی عکاسی بھی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق بھارت کی عالمی سطح پر بڑھتی جارحیت، ہمسایہ ممالک کیساتھ کشیدگی اور سفارتی تنازعات نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سخت تحفظات میں مبتلا کر دیا ہے۔ نتیجتاً وہ بھارت میں سرمایہ کاری کی بجائے دیگر نسبتاً مستحکم وپرامن مارکیٹس کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!