جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومپاکستاناوگرا کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تردید

اوگرا کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تردید

اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ تعین کے مطابق گیس قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی۔

جاری بیان میں ترجمان نے وضاحت کی کہ گیس قیمتوں کے تعین بارے غلط تاثر پیش کیا گیا ہے، قیمتوں میں رد و بدل کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئی۔

ترجمان کے مطابق اوگرا مالی سال 2025-26ء کیلئے طے کردہ ریونیو ضروریات کو ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل کے موجودہ نیٹ ورک سے حاصل ہونے والی آمدن پورا کر رہی ہے، قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!