جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومتازہ ترینچین نے شین ژو-22 خلائی جہاز روانہ کردیا

چین نے شین ژو-22 خلائی جہاز روانہ کردیا

جیو چھوان(شِنہوا)چین نے شمال مغربی علاقے میں جیو چھوان خلائی لانچ مرکز سے شین ژو-22 خلائی جہاز روانہ کیا ہے جو ملک کے انسان بردار خلائی پروگرام کا پہلا ہنگامی خلائی مشن ہے۔

خلائی جہاز راکٹ سے الگ ہو کر اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔ چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے خلائی مشن کو مکمل کامیاب قرار دیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!