منگل, نومبر 25, 2025
ہومپاکستانچشتیاں، ایک ماہ کی دلہن قتل، شوہر، جیٹھ اور سسر گرفتار

چشتیاں، ایک ماہ کی دلہن قتل، شوہر، جیٹھ اور سسر گرفتار

ضلع چشتیاں کے علاقے 28 گجیانی میں ایک ماہ کی دلہن کو سسرالیوں نے قتل کردیا ہے، پولیس نے قتل کے مرکزی ملزمان مقتولہ کے شوہر، جیٹھ اور سسر کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان پر تعلقات کے شبہ میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا الزام ہے۔

صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو جرم کے اہم شواہد سمیت حراست میں لے لیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!