منگل, نومبر 25, 2025
ہومپاکستاناسحاق ڈار کی مالدیپ کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، موسمیاتی ریزیلینس...

اسحاق ڈار کی مالدیپ کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، موسمیاتی ریزیلینس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور مالدیپ نے تجارت، رابطے اور موسمیاتی ریزیلینس میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ خلیل سے ملاقات کی کی جس میں فریقین نے مشترکہ ترجیحات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے کثیرجہتی پلیٹ فارمز کے ذریعے باقاعدہ رابطے میں رہنے کی اہمیت پر زور دیا۔

فریقین نے تجارت، رابطے اور موسمیاتی ریزیلینس میں دوطرفہ تعاون کی شراکت داری کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!