منگل, نومبر 25, 2025
ہومانٹرنیشنلیوکرائن کی امریکی امن منصوبے پر شدید تنقید، روسی مطالبات کا عکاس...

یوکرائن کی امریکی امن منصوبے پر شدید تنقید، روسی مطالبات کا عکاس قرار دے دیا

یوکرائن نے امریکی امن منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے روسی مطالبات کا عکاس قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائنی صدر زیلینسکی نے امریکی امن منصوبے کو روسی مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے جو یوکرائن کے مفادات سے غداری کے مترادف ہو۔

انہوں نے کہا کہ امریکی منصوبے میں یوکرائن سے زمین چھوڑنے، فوج میں کمی اور نیٹو میں شمولیت نہ کرنے کی شرائط رکھی گئی ہیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!