منگل, نومبر 18, 2025
ہومپاکستانقصور، دوسری شادی کرنے پر ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

قصور، دوسری شادی کرنے پر ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

قصور پولیس نے دوسری شادی کرنے پر ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق قصور کی رہائشی صوبیہ بی بی نے دوسری شادی کی تھی جس کا بیٹے ذیشان کو بہت رنج تھا جس پر اس نے والدہ کو کیلوں کی فصل میں بلا کر کلہاڑی کے وار کر کے اس کی جان لے لی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور نعش کو قبضے میں لے لیا جبکہ فرار ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی شروع کردی۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!