ہومتازہ ترینچینی کوسٹ گارڈ بیڑے کی دیاؤ یو ڈاؤ کے اردگرد گشت

چینی کوسٹ گارڈ بیڑے کی دیاؤ یو ڈاؤ کے اردگرد گشت

بیجنگ(شِنہوا)چین کے کوسٹ گارڈ (سی سی جی) کے ایک بیڑے نے اتوار کے روز چین کے دیاؤ یو ڈاؤ کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔

سی سی جی کے بیان کے مطابق یہ گشت چین کے قانونی حقوق کے تحفظ کے لئے کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں