بدھ, نومبر 19, 2025
ہومپاکستاناسحاق ڈار کا اومانی ہم منصب سے رابطہ، 8 واں مشترکہ وزارتی...

اسحاق ڈار کا اومانی ہم منصب سے رابطہ، 8 واں مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس جلد شیڈول کرنے پر اتفاق

پاکستان اور امان نے 8ویں مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس کو جلد شیڈول کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہفتے کو نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور برادر ملک کے قومی دن سے قبل پرتپاک مبارکباد پیش کی۔

اسحاق ڈار نے پاک اومان دیرپا برادرانہ تعلقات کو سراہا، فریقین نے 8 ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس جلد از جلد باہمی طور پر آسان تاریخ پر دوبارہ شیڈول کرنے پر اتفاق کیا ۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!