بدھ, نومبر 19, 2025
ہومپاکستانشکارپور، کوئٹہ آنیوالی گیس پائپ لائن مچھ کے قریب تباہ، مرمت و...

شکارپور، کوئٹہ آنیوالی گیس پائپ لائن مچھ کے قریب تباہ، مرمت و تحقیقات شروع

شکارپور سے کوئٹہ آنیوالی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچھ کے قریب تباہ ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن کے متاثر ہونے کے بعد بلوچستان کے شہر کوئٹہ، مستونگ، پشین اور زیارت کے لیے گیس کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق پائپ لائن کی مرمت تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائے گی۔

حکام کے مطابق گیس کی پائپ لائن پھٹنے کے حوالے سے تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!