منگل, نومبر 11, 2025
ہومانٹرنیشنلیو اے ای کا غزہ استحکام فورس میں شامل ہونے سے انکار

یو اے ای کا غزہ استحکام فورس میں شامل ہونے سے انکار

متحدہ عرب امارات نے امریکی ہم آہنگی میں قائم بین الاقوامی فورس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ یو اے ای حکومت عالمی استحکام فورس میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتی کیونکہ اس کیلئے کوئی واضح فریم ورک موجود نہیں ہے۔

غیر میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور گرگاش نے ابو ظہبی سٹریٹجک ڈبیٹ فورم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای ابھی تک اس استحکام فورس کیلئے کوئی واضح فریم ورک نہیں دیکھ رہا اور ایسی صورتحال میں ممکنہ طور پر اس فورس میں حصہ نہیں لے گا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!