جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestچین نے جمہوریہ کوریا کے ساتھ کرنسی تبادلے کے معاہدے کی تجدید...

چین نے جمہوریہ کوریا کے ساتھ کرنسی تبادلے کے معاہدے کی تجدید کردی

چین کے مرکزی بینک، پیپلز بینک آف چائنہ (پی بی او سی) کی عمارت کا بیرونی منظر-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے مرکزی بینک، پیپلز بینک آف چائنہ (پی بی او سی) نے جمہوریہ کوریا کے مرکزی بینک (آر او کے) کے ساتھ دو طرفہ کرنسی تبادلے کے معاہدے کی تجدید کر دی ہے۔

پی بی او سی کے بیان کے مطابق اس معاہدے کی مالیت 400 ارب یوآن (تقریباً 56.44 ارب امریکی ڈالر) یا 700 کھرب کوریائی وون ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ پانچ سال کے لئے موثر رہے گا اور فریقین کی باہمی رضامندی سے اس کی تجدید کی جا سکتی ہے۔

بیان کے مطابق اس معاہدے کی تجدید سے دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی و کرنسی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ دو طرفہ تجارت کو سہولت اور مالیاتی منڈیوں کے استحکام میں مدد ملے گی۔

چین۔ہینان۔امر یکی وکیل۔کنگ فو
+ posts

چین کے شہر ڈینگ فینگ میں شاؤلین ایپو مارشل آرٹس اسکول میں محمد اللہ ڈرنکن فسٹ کی مشق کررہا ہے۔ (شِنہوا)

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!