جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestلاہور، افغان مہاجرین کو رہائش دینے پر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور، افغان مہاجرین کو رہائش دینے پر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور پولیس نے افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق مالک مکان احمد خان نے افغان مہاجرین کا تھانے میں اندراج نہ کروا کر کے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

پولیس کے مطابق احمد خان زریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!