ماسکو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ روس کے سرکاری دورے اور سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے ہیں۔