ہومتازہ ترینناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت...

ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

 میڈرڈ: ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے اپنی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اے ٹی پی میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے وینیو پارک منزاناریس میں جاری اے ٹی پی میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 26 سالہ ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 23 سالہ برطانوی ٹینس کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپر کو 7-5، 6-3 اور 6-4سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔برطانوی نمبر ون جیک الیگزینڈر ڈریپر پہلے اے ٹی پی ٹور کلے کورٹ ٹائٹل سے محروم رہے ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں