پیر, اپریل 21, 2025
ہومEnertainmentسنجیدہ کرداروں کی پیشکش ہو رہی تھی،میں کچھ الگ کرنا چاہتا تھا،فیصل...

سنجیدہ کرداروں کی پیشکش ہو رہی تھی،میں کچھ الگ کرنا چاہتا تھا،فیصل قریشی

لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں اس بار ایک ایسے شخص کا کردار ادا کر رہا ہوں جس کی ذہنی سطح 8 یا 9 سال کے بچے جیسی ہے، میں چاہتا تھا کہ میں عام روایتی کرداروں سے ہٹ کر کچھ الگ کروں۔

ایک انٹرویو میںانہوںنے بتایاکہ مجھے مسلسل سنجیدہ کرداروں کی پیشکش ہو رہی تھی، لوگ مجھ سے بڑی توقعات رکھ رہے تھے اور ہر طرف سے سخت اور گہرے کرداروں کی آفرز آ رہی تھیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!