ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومEnertainmentمیں ہمیشہ سے رقص کرنا چاہتی تھی اور میں کروں گی، صبا...

میں ہمیشہ سے رقص کرنا چاہتی تھی اور میں کروں گی، صبا قمر

لاہور: پاکستان کی ورسٹائل، دلکش اور باوقار اداکارہ صبا قمر نے رقص سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رقص وہ چیز ہے جو میں ہمیشہ سے کرنا چاہتی تھی، اور میں کروں گی، میں صرف اس انتظار میں ہوں کہ مجھے فراغت ملے اور میرا کام تھوڑا سست ہو تو میں سیدھا ڈانس اسکول جوائن کرنے پہنچ جانگی۔واضح رہے ٹی وی ڈراموں سے لے کر فلموں تک، اور میزبان سے لے کر ماڈلنگ تک ہر میدان میں اپنی پہچان بنائی اور اب وہ زندگی کا ایک نیا باب ڈانس شروع کرنے جا رہی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!