ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومLatestچینی صدر کا چین اور ملائیشیا سے بڑے منصوبوں پر بہتر عملدرآمد...

چینی صدر کا چین اور ملائیشیا سے بڑے منصوبوں پر بہتر عملدرآمد پر زور

کوالالمپور(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین اور ملائیشیا پر زور دیا کہ "دو ممالک، جڑواں پارک” پروگرام اور مشرقی ساحل ریل لنک جیسے بڑے منصوبوں پر بہتر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔شی نے فریقین سے کہا کہ وہ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل اور ماحول دوست معیشت جیسی مستقبل کی صنعتوں میں فعال انداز سے تعاون کو فروغ دیں۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز ملائیشیا کے سرکاری دورے میں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر سے ملاقات میں کہی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!