ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومEnertainment خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ،آمنہ عروج کے وکیل سے حتمی...

 خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ،آمنہ عروج کے وکیل سے حتمی دلائل طلب

 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں بدھ کو آمنہ عروج کے وکیل سے حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 اپریل بروز بدھ تک ملتوی کر دی ہے۔

عدالت ملزمان کے وکلا کی حتمی بحث کے بعد مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ گواہان کے مطابق ملزمہ آمنہ عروج نے دھوکہ سے خلیل الرحمان قمر کو اپنے فلیٹ پر بلایا تھا۔ گواہان کا کہنا تھا کہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت دیگر نے خلیل الرحمان قمر کو اغوا کیا تھا اور ڈرامہ نگار سے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!