پیر, مارچ 17, 2025
ہومLatest بلوچستان کے عوام کیلئے ٹرین کے سفر کو محفوظ بنایا جائے،لیاقت بلوچ

 بلوچستان کے عوام کیلئے ٹرین کے سفر کو محفوظ بنایا جائے،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو ٹرین سفر سے محروم کرنے کے بجائے سفر محفوظ بنایا جائے، الیکشن کمیشن میں مستقل تقرری نہ ہونے سے حکومتی بدنیتی واضح ہوگئی۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی نورا کشتی پر اتفاق ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو پیٹرول، بجلی اور گیس پر کوئی ریلیف دینے کو تیار نہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیٹرول لیوی میں 10 روپے اضافے سے صارفین کو ریلیف سے محروم کر دیا گیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!